ایمز ٹی وی (فارن ڈیسک) لند ن میں ایک ڈیزائنر نے ایسی اسٹائلش پلکیں تخلیق کی ہیں جنہیں مکمل طور پر کا غذ سے تیا ر کیا گیا ہے۔ ان کا غذی پلکوں کو مختلف تقریبات میں خواتین اپنی اصلی پلکوں کے ساتھ منسلک کر کے اپنے حسن میں اضا فہ کر سکتی ہیں۔ یہ مصنو عی پلکیں رنگ بر نگے کا غذ وں کو مختلف انداز میں کا ٹ کر نہا یت خوبصورتی سے تیار کی گئی ہیں۔
لند ن میں خواتین کی آرائش کیلئے کا غذی پلکیں متعارف
- 27/10/2014
- K2_CATEGORY اسلام آباد
- 1830 K2_VIEWS
Leave a comment