جمعہ, 22 نومبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


فارماسسٹ اورفزیوتھراپسٹ کونام کیساتھ ڈاکٹرلکھنےکیلئےاعلامیہ جاری

اسلام آباد: ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ کو نام کیساتھ ڈاکٹر لکھنے کیلئے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز (UHS) کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دے دیا۔

فارماسسٹ اور فزیوتھراپسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کا لفظ استعمال کر سکتے ہیں لیکن فارماسسٹ اپنے نام کے ساتھ ڈاکٹر کے علاوہ PharmD اور فزیوتھراپسٹ DPT لکھیں گے تاکہ میڈیکل ڈاکٹر سے علیحدہ شناخت ہو سکے ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment