منگل, 05 نومبر 2024


فیڈرل بورڈکاانٹرمیڈیٹ سال اول ودوم کےطلباکےلئےاہم اعلان

اسلام آباد: فیڈرل بورڈنےانٹرمیڈیٹ سال اول ودوم کےطلباکےلئےاہم اعلان کردیاہے۔

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن کےمطابق انٹرسال اول و دوم کے طلبا دوبارہ مارچ 2021 تک HSSC-I اور II کے وہ تمام رجسٹرڈ امیدوار جنہوں نے HSSC سالانہ امتحان 2021 کے لیے اپنا داخلہ فارم جمع کرایا لیکن سالانہ امتحان 2021 میں کسی بھی وجہ سے مکمل طور پر غیر حاضر رہے

وہ ایچ ایس ایس سی امتحانات کے دوسرے مرحلے میں شرکت کے لیے درخواست دینے کے اہل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment