جمعرات, 06 اکتوبر 2022


فیڈرل بورڈنےگیارہویں کےسالانہ امتحانات کےنتائج کااعلان کردیا

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ نےانٹر سال اوّل کے سالانہ امتحانات کے پہلےمرحلےکے نتائج کااعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری اسکول ایجوکیشن نے انٹر سال اوّل کے سالانہ امتحانات برائے2022 کے پہلے مرحلے کے نتائج کا اعلان کرتے ہوئے نتائج بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر اپلوڈ کردیئے ہیں۔ نتائج کااعلان چیئرمین انٹر بورڈ ڈاکٹر قیصر عالم نے کیا۔

جبکہ طلبا اپنے نتائج 5050 بذریعےایس ایم ایس بھی معلوم کرسکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment