جمعہ, 22 نومبر 2024


آج رواں سال کاآخری سورج گرہن نظرآئیگا

رواں سال کا دوسرا اور آخری سورج گرہن آج دیکھاجائے گاجو پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سورج گرہن شمالی اور جنوبی امریکا ،اٹلانٹک ،پیسفک اور انٹارکٹیکا میں دیکھا جاسکے گا۔

سورج گرہن کا آغازآج پاکستانی وقت کے مطابق رات 8 بجکر 43 منٹ پر ہوگا اور رات 2 بج کر 47 منٹ پر سورج گرہن ختم ہوگا۔

محکمہ موسمیات کا بتانا ہے کہ 2 اور 3 اکتوبر کی درمیانی شب سورج کو گرہن لگے گا مگرسورج گرہن کا مشاہدہ پاکستان میں نہیں کیا جاسکے گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment