جمعرات, 05 دسمبر 2024


ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیزکےانتظامی عہدوں پرافسروں کاتحریری ٹیسٹ کل ہوگا

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز کے انتظامی عہدوں پر افسروں کی تعیناتی کا شیڈول جاری کردیا گیا۔

اسکریننگ ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کا تحریری ٹیسٹ 27 نومبر کو ہوگا۔

ٹیسٹ پاس کرنے والے امیدواروں کو ڈسٹرکٹ اور ڈپٹی ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات کیا جائے گا۔

ٹیسٹ ایک بجے پنجاب یونیورسٹی امتحانی سنٹر میں لیا جائے گا۔ امیدواروں کا انٹرویو اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ لے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment