جمعہ, 22 نومبر 2024


سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے وزیراعظم نواز شریف کھٹمنڈو روانہ

 ایمز ٹی وی (اسلام آباد) وزیراعظم نواز شریف دوروزہ سارک کانفرنس میں شرکت کے لیے کھٹمنڈو روانہ ہو گئے ہیں ۔سارک کانفرنس کا 18واں دو روزہ اجلاس کل شروع ہو گا اور کانفرنس میں نواز شریف اور نریندر مودی کی ملاقات بھی متوقع ہے ۔وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ کلثو نواز ،مشیر خارجہ طارق صدیقی اور عرفان صدیقی بھی ان کے ہمراہ ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment