اتوار, 15 دسمبر 2024
روالپنڈی: بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن راولپنڈی نےسالانہ امتحان 2021 کے رول نمبر سلپس اپلوڈکردیئے۔ بورڈ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق راولپنڈی بورڈ نے…
اسلام آباد: انٹربورڈ چیئرمین کمیٹی نے واضح ہدایت جاری کردی۔ سوشل میڈیا پر جاری امتحانات کے حوالے سےافواہوں پر آئی بی سی سی کا کہناہے کہ طلباءامتحان کی تیاری جاری…
اسلام آباد: احتجاج کرنے والےطلبا پرپولیس کی کارروائی پر سیاسی رہنما احسن اقبال نے امتحانات میں توسیع کرنے کامطالبہ کردیا۔ مائیکرو بلاگنگ ٹوئیٹرپر انہوں نے کہا کہ انٹرمیڈیٹ کے طلبہ…
اسلام آباد: فیڈرل بورڈآف انٹرمیڈیٹ اینڈسیکنڈری ایجوکیشن نےمیٹرک اورانٹرمیڈیٹ کےسالانہ امتحانات کی رول نمبرسلپس جاری کردی۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کے تحت سیکنڈری اسکول…
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ اسلام آباد: وفاقی نظامت تعلیمات نے بارہ روز کے لیے گرمیوں کی چھٹیاں دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ڈائریکٹر…
اسلام آباد: رواں سال پاکستان کا یوم آزادی ڈائمنڈ جوبلی کےطور پر بھرپور طریقے سےمنانےکااعلان کردیا گیاہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر کابینہ ڈویژن اور وزارت…
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمرکی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کااجلاس آج ہوگا جس فزیکل امتحانات کے حوالےسے تبادلہ خیال کیا…
اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرنے ملک بھرکےتعلیمی اداروں میں موسم گرماکی تعطیلات کی تجویز دے دی۔ ذرائع کےمطابق این سی او سی کی جانب سے 18 جولائی سے…
اسلام آباد: برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمودسے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دونوں فریقین نے باہمی دلچسپی کےدو طرفہ امور پر تبادلہ خیال…
اسلام آباد: پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب این ایل ای امتحان کےخلاف میدان میں آگئی تفصیلات کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن جنوبی پنجاب تحریک کا آغاز کرتے ہوئے…
اسلام آباد: قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی نے انٹرمیڈیٹ اور میٹرک کے سالانہ امتحانات 2021 کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی۔ شعبہ امتحانات قراقرم انٹرنیشنل یونیورسٹی کے مطابق امتحانات 5جولائی سے 3اگست تک…
اسلام آباد: طلبا کاامتحانات کے خلاف فیض آباد میں دھرنا جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق بورڈ امتحانات کے خلاف اسلام آباد اور راولپنڈی کے طلبااحتجاج کررہے ہیں، احتجاج فیض آباد…