ھفتہ, 27 جولائی 2024
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ حکومت فروغ تعلیم کیلئے بھر پور کردار ادا کرنے کیلئے پر عزم ہے۔ اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران…
اسلام آباد: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ضیاالقیوم نے کہا ہے کہ جنوبی پنجاب، بلوچستان اور قبائلی اضلاع سمیت دیگر دوردراز علاقوں میں طلبہ کیلئے جون 2021…
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسٹیئرنگ کمیٹی کےنئےچیئرمین مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیئرنگ کمیٹی کے چیئرمین کےلئے آغا خان یونیورسٹی تعلیمی بورڈ…
راولپنڈی : وزیر داخلہ شیخ رشید احمدنےوقارالنسا کالج کو یونیورسٹی بنانے کااعلان کردیا۔ راولپنڈی میں کی میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہناتھاکہ وقار النساء خواتین کالج کو…
اسلام آباد: پاکستان بھی کورونا ویکسی نیشن کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا۔ وفاق سمیت سندھ، پنجاب، خیبرپختونخواہ، بلوچستان میں کورونا ویکسی نیشن کا عمل شروع ہوگیا۔ کورونا ویکسین پر…
اسلام آباد : ملک بھر میں تعلیمی ادارے کھلنےوفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا ہے کہ میں تعلیمی اداروں کےکھلنے پرتمام طلبا و طالبات کو خوش آمدید کہتا ہوںسماجی…
اسلام آبا: یکساں قومی نصابی تعلیم پالیسی کے حوالے سے تمام صوبائی اور علاقائی حکومتوں کو ایک مراسلہ جاری کردیاگیا۔ تفصیلات کے مطابق د وفاقی وزیر شفقت محمود کی ہدایت…
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ملک کے مختلف شہروں میں یونیورسٹی کےطلبا و طالبات کے فزیکل امتحانات کے خلاف پر زور احتجاج پراپناردعمل دے دیا۔ سماجی رابطے…
اسلام آبادـ: ملک بھر کے تعلیمی اداروں میں فزیکل امتحانات کے خلاف طلبا مزید متحر ک ہوگئے۔ لاہور، فیصل آباد ، راولپنڈی سمیت کئی شہروں میں گزشتہ کئی رو زسے…
اسلام آباد: عالمی یوم تعلیم پر وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت شفقت محمود نےکہا ہے کہ تعلیم ملکی ترقی اور خوشحالی کی بنیاد ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی…
اسلام آباد: شفقت محمود کا کہنا ہے کہ سرکاری ملازمین کی ترقی 3 سال میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے اسلام آباد میںمیڈیا…
اسلام آباد: طلبہ کی آسانی کو مدنظر رکھتے ہوئےپاکستانی طلبہ وطالبات کے لئے تمام ملکی وبین الاقوامی سکالرشپس کی تفصیلات کو وفاقی وزارت تعلیم کی ویب سائیٹ https://bit.ly/2M7TGIo پر لنک…