جمعہ, 08 نومبر 2024


میرٹ کی بحالی کے لیے لیگی کارکنوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں

 

ایمزٹی وی(آزاد کشمیر) وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ میرٹ کی بحالی کے لیے لیگی کارکنوں کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں ،بغیر کسی سیاسی تفریق اور سفارش کے پہلی بار محکمہ تعلیم میں میرٹ پر بھرتیاں ہو نے جارہی ہیں ، اب کسی کو سفارش کی ضرورت نہیں پڑے گی ، ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ، انہوں نے کہا کہ این ٹی ایس کے ذریعے بھرتیوں کا ایک مرحلہ مکمل ہو گیا ہے ۔ دوسرا اور تیسرا مرحلہ بھی جلد مکمل ہو گا۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comments13