ایمز ٹی وی (کشمیر):مقبوضہ کشمیر میں کُل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی کی جانب سے بھارتی وزیراعظم نرنیدر مودی کی کشمیر آمد پر ملین مارچ اور مکمل ہڑتال کے اعلان سے بھارتی فوج بوکلاھٹ کا شکار ہوگئی ہے۔ جس کے بعد سے وادی مقبوضہ کشمیر میں بے جا پکڑ دھکڑ کا سلسلہ جاری ہوگیا ہے۔بھارتی فوج نے خاتون رہنما آسیہ اندرہ بی کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔
انتہا پسند بھارتی فوج نے کیا کشمیری خاتون رہنما کو زیرِ حراست!
- 04/11/2015
- K2_CATEGORY آزاد کشمیر
- 2369 K2_VIEWS
Leave a comment