جمعہ, 20 ستمبر 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 45


آزادکشمر اسمبلی میں 12مسودات قوانین کی منطوری

ایمز ٹی وی(مظفرآباد) آزاد کشمر قانوں ساز اسمبلی نے 12 مسودات قوانین کی منظوری دے دی۔چیف الیکشن کمشنرتعیناتی سے متعلقہ بل حکومت نے ایک بار پھر واپس لے لیا۔نادرا میں فہرستوں میں غلط یا ڈبل نام کا انداج کروانے پر سزا اور جرمانے کے لئے خصوصی بل کی بھی ایوان نے منظوری دے دی۔چیف الیکشن کمشز ،پریزائیڈنگ افسران کو خصوصی اختیارات دے دئے گئے۔مسودہ قوانین پری ایمیشن ایکٹ 2015،آزاد کشمیر اسٹینٹل سروسز ترمیمی ایکٹ2015،آزاد کشمیر ایملائز سروسز ایسوسی ایشن ایکٹ2015، مساوی اخراجات سے متعلق ترمیمی ایکٹ2015،بار کونسل کی تجاویزپر بار کونسل کے ممبران کی تعداد کو کم کرنے کے حوالے سے ترمیمی ایکٹ2015، آزاد کشمیر کلرک ایکٹ 2015، آزاد کشمیر کراسایل اوسی ٹریول اینڈٹریڈ اتھارٹی ایکٹ2014،آزاد کشمیر کلرک فانڈیشن ایکٹ2015،آزاد کشمیر سپشیل اکنامکس زونزایکٹ2015،آزاد کشمیر اسٹینشل آرٹیکل(کنٹرول ایکٹ)2015 میں ترمیم کی منظوری دی گئی ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment