ھفتہ, 20 اپریل 2024
×

Warning

JUser: :_load: Unable to load user with ID: 46


اب عمران خان باہر نکلتے ہوئے خوف محسوس کرینگے،مریم نواز..

ایمز ٹی وی (لاہور) مریم نواز کا ایک ٹوئٹ سامنے آیا ہے،جس میں انہوں نے کہاہے کہ اب لاہور اورراولپنڈی میں لوگوں کو غیرت دکھانی ہوگی۔ انہوں نے یہ بھی کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ عمران خان اپنے کنٹینر سے باہر نکلتے ہوئے خوف محسوس کرینگے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment