ھفتہ, 23 نومبر 2024


ن لیگی رہنما شوکت بھٹی نااہل قرار

 

ایمزٹی وی (لاہور)جعلی ڈگری رکھنے کے الزام میں شوکت بھٹی کو الیکشن کمیشن نے نااہل قرار دے دیا۔
کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی سر براہی میں5رکنی بینچ نے سنایا۔
واضح رہےشوکت بھٹی حلقہ پی پی۔ \4 راولپنڈی 4 سےرکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment

comment1