ھفتہ, 23 نومبر 2024


نوازشریف اور آصف زرداری ایک سکے کے دو رخ ہیں،عمران خان

 

ایمز ٹی وی(پجاب)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کومخالفین سے زیادہ اندر کے لوگوں سے خطرہ ہے،کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہناتھا کہ نوازشریف اور آصف زرداری میں کوئی فرق نہیں،دونوں کا لوٹنے کا طریقہ مختلف مگر مقصد ایک ہے،انہوں نے کہا کہ عوام میں شعور آگیا ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment