ملتان: ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس کے مرکزی ملزم کو ملتان کے ہائی کورٹ میں پیش کردیا گیا اور ساتھ ہی پاکستان کے مشہور عالمِ دین مفتی نعیم کو بھی پیش کیا گیا۔
ےاد رہے کہ قندیل بلوچ کے ساتھ تصاویر لیک ہونے سے مفتی نعیم کو رویت حلال کمیٹی سے بھی نکال دیا گےا تھا ۔ اور اُس وقعہ کے کچھ وقت بعد ہی قندیل بلوچ کا قتل ہوگیا۔ جس کا الزام مفتی نعیم پر بھی عائد ہوا۔
قندیل بلوچ کو15 جولائی2016 کو قتل کیا گیا تھا