پنجاب: پنجاب کے شہروں کے داخلی اور خارجی راستوں پر پنجاب فوڈ اتحارٹی کی ناقع بندی ۔
جس میں ہر گزرتی دودھ کی گاڑی کی چیکنگ کی گئی اور ۲۲ہزار ۹۱۵ لیٹر دودہ کو نالوں میں بہا دیا گیا ۔
ڈی جی فوڈ اتحارٹی کا کہنا تھا کہ یہ وہ دودہ ہے جو کہ مزرِصحت ہے پنجاب کی آوام کے لیے بلکہ نہ صرف مزرِ صحت ہے بلکہ جان لیوا بھی ثابت ہو سکتا تھا ایسی لیے اس کو ذائع کردیا گیا ۔ڈی جی فوڈ اتحارٹی کا مزیدکہنا تھا کہ اب تک ۱ لاکھ کلو دودھ چیک کیا جا چکا ہے۔