ھفتہ, 20 اپریل 2024


صوبہ پنجاب میں لاک ڈاؤن کب تک رہےگا؟نوٹیفکیشن جاری

 لاہور: صوبہ سندھ کی طرح پنجاب میں بھی کوروناوائرس کے خدشات کےپیش نظر 14 اپریل تک لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی. 

 محکمہ داخلہ پنجاب نےاس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیاہے. جس کے مطابق لاک ڈاؤن 14 اپریل کو شام پانچ بجے تک جاری رہے گا. 

واضح رہے پنجاب حکومت نے 24 مارچ سے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کررکھا ہے.  

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment