بدھ, 24 اپریل 2024


تمام عیسائی برادری کو"ایسٹر" مبارک, مرادراس

لاہور :وزیرتعلیم پنجاب ڈاکٹرمرادراس نےعیسائی برادری کےلئےپیغام جاری کردیا. 

مائیکروبلاگنگ ٹوئیٹرپرمراد راس نےتمام عیسائی برادری کوایسٹر کےموقع پرمبارکباد کاپیغام جاری کردیا. 

یاد رہے آج پاکستان سمیت دنیابھرمیں عیسائی برادری ایسٹرکاتہوار منارہے ہیں.

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment