پیر, 09 ستمبر 2024


وزیرتعلیم پنجاب نےاپنےعہدےسےاستعفیٰ دےدیا

لاہور: وزیر تعلیم پنجاب ڈاکٹر مراد راس اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئے

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئیٹر پر انہوں نے پیغام جاری کرتے ہوئےمحکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب کا شکریہ ادا کیا۔انکا ٹوئیٹ میں مزید کہناتھا کہ مثبت کردار ادا کرنے کے لیے اساتذہ کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

میری نیک تمنائیں ہمیشہ آپ سب کے ساتھ ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment