جمعہ, 26 اپریل 2024


گریڈ1سےگریڈ 8کےسالانہ امتحانات کااعلان

وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے صوبے بھرمیں گریڈ 1 سےگریڈ 8کے سالانہ امتحانات کا اعلان کردیا۔

پنجاب میں گریڈ 1 سےگریڈ 8 کے سالانہ امتحانات 18جون سے 30جون تک اسکول بیسڈ اسسمنٹ )SBA(بنیاد پر منعقد ہونگے۔

امتحانات کی رپورٹ کارڈ 10 جولائی کو جاری کردیا جائے گا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment