اتوار, 29 جنوری 2023


پنجاب بھرمیں اسکولوں کےاوقات کارتبدیل

لاہور: پنجاب بھر میں اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے۔

پنجاب ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولوں کے نئے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔

اتھارٹی کی جانب سے جاری کردہ مراسلے میں کہا گیا ہے کہ اب اسکول صبح کی شفٹ میں 30:7کی بجائے00:7 بجے لگیں گےجبکہ چھٹی 30:12 کی بجائے 00:12بجے ہوگی ۔

دوسری شفٹ کا دورانیہ 30:12بجےسے30:5بجے ہوگا ۔

جمعہ کے روز پہلی شفٹ کا آغاز 7 بجے ہوگا اور چھٹی 11 بجے ہوگی ۔

جمعہ کے روز دوسری شفٹ کا آغاز 2 بجے اور چھٹی 6 بجے شام ہوگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment