پیر, 30 جنوری 2023


پنجاب یونیورسٹی:داخلہ فارم جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع

لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے داخلہ فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کردی۔

یونیورسٹی آف پنجاب نے ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اورپارٹ ٹو سالانہ امتحان2021کے لئے آن لائن داخلہ فارم ڈبل فیس کے ساتھ جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔

ریگولر،لیٹ کالج،پرائیویٹ اورامپروڈویژن کے امیدوار ڈبل فیس کے ساتھ اپنے فارم31اگست تک جمع کرا سکتے ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment