پیر, 09 ستمبر 2024


خالی اسامیوں کےلئےتعلیمی قابلیت کاٹیسٹ تعلیمی بورڈمیں لینےکافیصلہ

لاہور : پنجاب پولیس ڈرائیورزاور کانسٹیبل کے لیے بھرتیاں ، ایس این جی ڈی کے مطابق انکی تعلیمی قابلیت کا ٹیسٹ تعلیمی بورڈ میں لینے کا فیصلہ کیا گیاہے۔

اس حوالے سے ایس این جی ڈی سےتجویز بھی طلب کر لی گئی ہے۔تمام بھرتیوں بمعہ لیڈی و میل کانسٹیبل اوردیگر ملازمین کی بھرتی کا ٹیسٹ ان کے ڈیویژن کے مطابق تعلیمی بورڈز لیںگے ایس این جی ڈےنےوزرا کو پابند کیا ہےکہ وہ اپنی تجویز 3روز کے اندر بھجوائیںگے، جواب نہ دینے کی صورت میںتجویزکو بغیر جواب منظور کر لیا جائیگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment