جمعہ, 22 نومبر 2024


رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تحت 18ویں کانووکیشن

اسلام آباد: رفاہ انٹرنیشنل یونیورسٹی کے تحت 18ویں کانووکیشن کا اہتمام کیا گیا۔

تقریب میں صدرِ مملکت عارف علوی نے خصوصی شرکت کی اور طلبا و طالبات میں ڈگریاں تفویض کیں۔

وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر انیس احمد نے تقریب سےخطاب کرتے ہوئے کہاکہ رفاہ یونیورسٹی میں تعلیم کے ساتھ تحقیق پر خصوصی کا کام کیا جاتا ہے اس بنا پر یونیورسٹی کو عالمی سطح پر پذیرائی حاصل ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment