جمعہ, 20 ستمبر 2024


صوبے بھرکی جامعات میں مستقل وائس چانسلرزکی تعیناتی کےلئےامیدواروں کےانٹرویوزکاشیڈول جاری

پنجاب کی جامعات میں مستقل وائس چانسلرزکی تعیناتی کےلئےامیدواروں کےانٹرویوزکاشیڈول جاری کردیا گیا۔

جنرل یونیورسٹی کے لئے امیدواروں کے انٹرویوز مرحلہ وارہوں گے۔ ابتدائی طور پر 8 جنرل یونیورسٹیوں کیلئے امیدواروں کے انٹرویوزہوں گے۔ 8 اگست کوہونے والے انٹرویوزپی ایچ ای سی آفس ارفع کریم آئی ٹی ٹاور میں ہوں گے۔

پنجاب یونیورسٹی، جی سی یونیورسٹی لاہور، یونیورسٹی آف ایجوکیشن، بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان، یونیورسٹی آف نارووال، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، یونیورسٹی آف گجرات اورجی سی یونیورسٹی فیصل آباد کیلئے انٹرویو زہوں گے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment