ھفتہ, 04 مئی 2024
لاہور: لاہور سمیت ملک کے بیشتر علاقے شدید سردی اور دھند کی لپیٹ میں ہیں جس سےنظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے…
لاہور: آج ا نڈس ہائی وے پر ہونے والا حادثہ دھند کے باعث پیش آیا۔ دھند کی وجہ سے ڈرائیور کو راستہ نظر نہ آسکا جس کے نتیجےمیں مسافروں سے…
لاہور: پنجاب بھر میں شدید دھند نے ڈیرے ڈال لیے جس کے نتیجے میں شہریوں کے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔ دھند کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہو گئی اور…
لاہور: پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے جس کی وجہ سے جہاں معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ہیں وہیں ٹریفک حادثات میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ لاہور…
تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں سموگ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی،جسٹس مامون رشید شیخ نے کیس کی سماعت کی،سب کمیٹی اجلاس کا ریکارڈ عدالت میں پیش کردیاگیا،سرکاری وکیل نے…
پنجاب اسمبلی کے باہر ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے فياض الحسن چوہان نے کہا کہ ملک کيلئے تين جنگيں لڑنے والا غدار کيسے؟ فوج کی قربانياں کسی سے ڈھکی چھپی…
لاہور: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے دورہ پاکستان پر صرف ٹیسٹ میچ کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق رواں ہفتے بنگلا دیش کرکٹ…
لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے اطراف شدید دھند کے باعث لاہور ایئرپورٹ سے جانے اور آنے والی 5 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جبکہ 10 تاخیر کا شکار ہیں۔…
لاہور: لاہور ہائی کورٹ میں گرفتار وکلا کی رہائی اور گھروں پر چھاپوں کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پی آئی…
لاہور: وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مریم نواز، آصف زرداری اور فریال تالپور کو ملک سے باہر جاتے نہیں دیکھ رہا۔ لاہور میں میڈیا سے…
لاہور: وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کاکہنا ہے کہ ہنگامہ آرائی کی ویڈیوز کےذریعےچن چن کر لوگوں کو نامزد کیاہے۔ انہوں مزید نے کہا کہ وکلااورڈاکٹرزسلجھےہوئےلوگ ہوتے ہیں، پولیس کی…
لاہور: احتساب عدالت نے شہبازشریف اوران کے خاندان کے 9 افراد کے اثاثہ جات منجمد کرنے کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق احتساب عدالت کے جج چوہدری امیرمحمد خان…