ھفتہ, 04 مئی 2024


کراچی سے تربت جانے والی پرواز میں تکنیکی خرابی، طیارہ واپس اتار لیا گیا

ایمزٹی وی (کراچی) قومی ایئرلائن کی کراچی سے تربت جانے والی پرواز کو انجن میں خرابی کے باعث دوبارہ کراچی ایئر پورٹ پر اتار لیا گیا۔ ایئر لائن ذرائع کے مطابق پی ای اے کے 521 کے اے ٹی آر طیارے کے انجن میں خرابی کی نشاندہی ہوئی تھی جسکے بعد طیارے کو دوبارہ کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا۔ طیارے کے معائنے کے بعد اسکی روانگی کا فیصلہ کیا جائیگا ۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment