ھفتہ, 23 نومبر 2024


ایم کیو ایم لندن کو ایک اورشکست


ایمز ٹی وی(کراچی) متحدہ قومی موومنٹ امریکہ نے بھی متحدہ لندن سے اظہار لاتعلقی کر دیا۔

متحدہ قومی موومنٹ امریکہ نے بھی متحدہ لندن سے اظہار لاتعلقی کر دیا ہے ۔رہنما ایم کیو ایم امریکہ کا کہنا ہے کہ متحدہ بانی کی حرکتوں سے تنگ آچکے ہیں،پاکستان سے محبت ایمان کا حصہ ہے ،لاتعلقی کاا علان کرنیوالوں میں ایم کیو ایم امریکاکے بانی ارکان شامل ہیں

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment