اتوار, 22 ستمبر 2024


8 سال بعد پارٹی کی فیڈرل کونسل بحال


ایمز ٹی وی(کراچی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے 8 سال بعد پارٹی کی فیڈرل کونسل بحال کر دی ہے، فیڈرل کونسل 8 سال سے عملی طور پر معطل تھی۔

بلاول بھٹو زرداری نے پیپلز پارٹی کی فیڈرل کونسل 8 سال بعد بحال کر دی ہے اور 27 دسمبر کو ایگزیکٹو کمیٹی اور فیڈرل کونسل کا مشترکہ اجلاس طلب کر لیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment