ھفتہ, 18 مئی 2024


رینجرز کی کورنگی، جمشید ٹاﺅن، لانڈھی اور گڈاپ میں کارروائیاں

ایمز ٹی وی(کراچی) رینجرز نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیوں کے دوران 4 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے

رینجرز نے کورنگی، جمشید ٹاﺅن، لانڈھی اور گڈاپ میں کارروائیاں کرتے ہوئے 4 ملزموں کو گرفتار کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزموں میں کالعدم تنظیم کے 2، سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا ایک ملزم اور ایک ڈاکو شامل ہے جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment