منگل, 07 مئی 2024


کراچی کے ندی نالوں سے نکلنے والا پانی بحیرہ عرب میں آلودگی کی وجہ۔

ایمز ٹی وی (کراچی) کراچی کے ندی نالوں سے نکلنے والا گندہ پانی بحیرہ عرب میں آلودگی کی بڑی وجہ بن گیا ۔ کراچی کے سمندر کے ساتھ بھنے والے بحیرہ عرب کو کراچی کے ندی نالوں سے نقصان پہنچ رہا ہے۔ کراچی واٹر سیوریج کے مینجنگ ڈائریکٹر حسن رضا زیدی کا کہنا تھا کہ گھروں ، دفاتر ، فیکٹریوں اور دیگر جگہوں کا پانی بغیر کسی ٹریٹمنٹ کے سمندر میں داخل ہورہاہے جو آلودگی کی ایک اہم وجہ ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment