منگل, 07 مئی 2024


کراچی میں انسداد پولیو مہم میں مداخلت ۔

ایمز ٹی وی( کراچی) کراچی میں انسداد پولیو مہم میں مداخلت کرنے پر ایک شخص گرفتارہوگیا ۔ قانونی کاروائی کا حکم جاری کردیا گیا ۔ ملزم بچوں کو پولیو ویکسین پلانے سے پولیو ورکرز کو روک رہا تھا کہ پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment