اتوار, 22 ستمبر 2024


ایم نائن کے پہلے سیکشن کے 75 کلومیٹر شاہر کی تعمیر مکمل، نواز شریف

 

ایمز ٹی وی(کراچی) وزیراعظم نواز شریف حیدر آباد کراچی ایم نائن کے پہلے سیکشن کا افتتاح کرنے کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں۔
وزیراعظم وزیراعظم ہیلی کاپٹر کے ذریعے سپر ہائی وے دنبہ گوٹھ پہنچے۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ وزیراعظم کا کراچی ایئرپورٹ پرافتتاح کیا۔موٹروے ایم نائن کے پہلے سیکشن کے 75 کلومیٹر شاہر کی تعمیر مکمل کرلی گئی ہے جبکہ 136 کلومیٹر کا منصوبہ 31 مارچ 2018 ءمیں مکمل ہوگا۔
وزیراعظم سابق گورنر سندھ جسٹس (ر )سعید الزماں صدیقی کی تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ جائیں گے جہاں ان کے بیٹے افنان صدیقی سے تعزیت کریں گے

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment