اتوار, 24 نومبر 2024


آپر یشن رد ا لفسا د میں 100سے ز ا ئد گر فتا ریاں

 

ایمز ٹی وی (سکھر) ملک بھر میں آ پر یشن رد ا لفسا د کے تحت قا نو ن نا فذ کر نے والوں کی طر ف سے سر چ آ پر یشن جا ر ی ہے ،گزشتہ روز مختلف علا قو ں سے ا شتہاریو ں سمیت 100سے زائد مشتبہ ا فر ا د کو حراست میں لے لیا گیا جن سے اسلحہ بھی بر آ مد ہوا ہے سرچ آپر یشن کے دوران289 گھروں کی تلا شی لی گئی حا فظ آبا د کے مختلف علا قو ں سے 23 جر ائم پیشہ افراد گر فتا ر کیا گیا ، ملز ما ن کے قبضہ سے ا سلحہ اور منشیا ت بھی بر آ مد ہو ئیں. پو لیس ذرائع کے مطا بق ملز م کا تعلق کا لعد م تنظیم تحر یک طالبان پا کستا ن سے ہے ،سی ٹی ڈی سکھر نے شکا ر پو ر لنک ر و ڈ پر مو ٹر سا ئیکل سو ا ر د ہشتگر دوں کیسا تھ مقا بلہ کے نتیجہ میں ایک د ہشتگر د کو ہلا ک کر دیا ،ایس پی سی ٹی ڈی عر فا ن سمو ں کے مطا بق ہلا ک ہونے والے دہشتگر د سے بھا ر ی مقد ا ر میں با ر و د ی مو ا د ا و رپستول بر آمد کر لیا گیا ۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment