ھفتہ, 21 ستمبر 2024


ظفرمحمود عباسی پاک بحریہ کے نئے ایڈمرل مقرر

 

ایمز ٹی وی (کراچی )وائس ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دےدی گئی ہے۔

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ایڈمرل ظفرمحمودعباسی کو نیول چیف مقرر کردیا،وزیراعظم نے ظفرمحمود عباسی کی تعیناتی کی سمری بھجوائی تھی۔ صدر مملکت نے وائس ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کی تعیناتی کی منظوری د ے دی۔

واضح رہے کہ ایڈمرل ذکاءاللہ 6اکتوبر کو ریٹائرہوجائیں گے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment