ھفتہ, 21 ستمبر 2024


کراچی کے ساحل ِ سمندر پر پاک فضائیہ کی گھن گرج

 

ایمزٹی وی(کراچی)پاک فضائیہ نے 5 اکتوبر کو کراچی کے تفریقی مقام سی ویو پر عوام کے لیے ایئر شو کا اعلان کیا ہے جس میں رائل ایئر فورس کی ریڈ ایروز ائروبیٹک ٹیم فضائی مظاہرہ پیش کرے گی۔
تفصیلات کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر طیارے بھی سی ویو پر فضائی کرتب دکھائیں گے۔
ریڈ ایروز ائروبیٹک دنیا بھر میں اپنے فضائی کرتب کے لیے جانی جاتی ہے۔ کرتب عام عوام دیکھ سکتے ہیں جو کہ ایک بج کر 30 منٹ پر شروع ہوگی۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment