کراچی: انسداد دہشتگردی عدالت میں پیشی کے موقع پر لیاری کی خاتون نے فاروق ستار سے جھوٹے مقدمے میں گرفتار اپنے بیٹے کو رہا کروانے کا مطالبہ کیا جس پر فاروق ستار نے خاتون کو اپنی ہی روداد سناتے ہوئے کہا کہ میرا تو اپنا کیس چل رہا ہے میں کیا مدد کروں گا۔