ھفتہ, 23 نومبر 2024


تجاوزات کےخلاف آپریشن جانی دشمن بن گیا

کراچی: کورنگی نمبر ۶ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا جس نے ایک بچے کی جان لے لی، ےہ بچا ملبے سے سریا نکالنے کی کوشش کرہا تھا جس کے نتیجہ میں  ملبے کا بڑا حصہ اس پر ا گرا ور یہ جانبر نہ ہو سکا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اس بچے کے والدین نے کسی بھی قسم کی جوابی کاروائی سے انکار کردیا ہے۔

واضح رہے کہ کورنگی میں گشتہ دنوں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری تھا جس کا ملبہ اب تک جوں کا توں وہی پر موجود ہے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment