ھفتہ, 27 اپریل 2024


اپریل کےآغازسےہی موسم گرم اورخشک

کراچی:سندھ کے میدانی علاقے اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں،

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہرِ قائد میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 35 سے 37 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے، ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment