جمعہ, 22 نومبر 2024


حکومت نے شہریوں کےنئےسال کےرنگ میں بھنگ ڈال دیا

 

 

 
 
 کراچی: نئے سال کی آمد پرشہرقائد سمیت سندھ بھرمیں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کردی گئی۔

ذرائع کے مطابق کراچی سمیت سندھ بھرمیں سال نوکے موقع پر دفعہ 144نافذ کرتے ہوئے موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پرپابندی عائد کردی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے میں ہرقسم کی آتشبازی، فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment