جمعہ, 22 نومبر 2024


ملک میں ایک بارپھربارش کی پیشگوئی

کراچی / کوئٹہ:  محکمہ موسمیات نے سندھ اوربلوچستان میں بارشوں کی پیش گوئی کی ہے جس کے بعد ٹھنڈ میں اضافے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں جنوری میں مزید سردی بڑھنے کا امکان ہے۔ 4 جنوری سے مغربی ہواؤں کا سسٹم ایران کے راستے بلوچستان میں داخل ہوگا، مغربی سسٹم کے باعث بلوچستان اورسندھ میں بارشیں ہوں گی جس سے سردی کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔

 چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردارسرفرازکا کہنا ہے کہ دسمبر کے مقابلے میں جنوری کا مہینہ سرد ہوگا، مغربی سسٹم رخصت ہوتے وقت شہرمیں سردی بڑھے گی جب کہ معمول سے تیزہوائیں بھی چلیں گی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment