ھفتہ, 23 نومبر 2024


خدمت خلق فاؤنڈیشن کیلئے فطرہ ذکوٰۃ کی عطیات وصول کرنا جر بنا دیا گیا ہے ، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی

ایمز ٹی وی (کراچی) ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ رینجرز نے خدمت خلق فاؤنڈیشن کیلئے فطرہ ذکوٰۃ کی وصولی کو جرم بنا دیا ہے اور رینجرز ایم کیو ایم کے بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے جبکہ رینجرز نے بلدیہ ٹاؤن سے ایم کیو ایم کے تین کارکنوں قادر ، دانش اور محمد نعیم کو انکے گھروں سے گرفتار کیا ہے ۔یہ کارراوئیاں ایم کیو ایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی سرگرمیوں کو روکنے کیلئے کی جارہی ہیں ۔رابطہ کمیٹی اس ذیاتی کے خلاف آواز اٹھائیگی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment