جمعہ, 19 اپریل 2024


چھٹی سےآٹھویں جماعت کاامتحانی شیڈول جاری

کراچی: سندھ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن نے چھٹی سے آٹھویں جماعت کاامتحانی شیڈول جاری کردیا۔

ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر ضلع مشرق کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق چھٹی سے آٹھویں جماعت کا 25 جون سے 30 جون تک امتحانات منعقد کئے جائیں گے۔

انگلش، میتھ، جنرل سائنس اور ڈرائینگ کے پرچے لئے جائیں گے جبکہ دیگر پرچوں کے امتحانات زبانی لئےجائیں پرچے کا وقت دو گھنٹے کا ہوگا۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment