جمعہ, 26 اپریل 2024


فیسوں میں ہوشربااضافہ: طلباسڑکوں پرنکل آئے

جامشورو: سندھ یونیورسٹی میں فیسوں میں ہوشربا اضافےکےخلاف طلبا سڑکوں پر نکل آئے۔

سندھ یونیورسٹی میں انتظامیہ کی جانب سےفیسوں میں 30 فیصد اضافے کے خلاف طلبا کا احتجاج جاری ہے۔

مظاہرین کاکہنا ہے کہ عالمی وبا کووڈ کے دوران فسوں میں اضافہ طلبا کے ساتھ سراسر ناانصافی ہے۔ہم معاشرے کی بنیاد ہیں اورمعاشرے کو آگے لے جانے کی ذمہ داری ہم پرعائد کرتے ہے

طلبا نے مطالبہ کیا ہے کہ ہم متعلقہ حکام سے درخواست کرتے ہیں کہ ہمارامسئلہ حل کریں فیسوں میں اضافے کافیصلہ واپس لے۔

 

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment