کراچی: محکمہ سندھ ایجوکیشن نے اسٹیئرنگ کمیٹی کااجلاس طلب کرلیا
تفصیلات کے مطابق سندھ بھر میں کووڈ کے بڑھتے کیسز کے پیشِ نظر 27جولائی سےعاشورہ تک تعلیم ادارے بندرکھنےکافیصلہ کیا گیا تھا
جس کے بعد اب محکمہ تعلیم سندھ ایجوکیشن کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق 17 اگست کواسٹیئر نگ کمیٹی کااجلاس ہوگا
اجلاس میں محکمہ صحت،محکمہ تعلیم کےاعلیٰ عہدیداران شرکت کریں گے، کورونا کیسز کا جائزہ لیتے ہوئے اسکول کھولنے یا نہ کھولنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔