جمعرات, 28 اکتوبر 2021


جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں جشن آزادی سادگی اورجذبےکےساتھ منایا گیا

کراچی: جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں جشن آزادی سادگی اورجذبےکےساتھ منایا گیا۔

قائم مقام وائس چانسلر پروفیسر شاہد رسول نے اس موقع پر قومی پرچم لہرایا اور یونیورسٹی کے سینئر اساتذہ اور سٹاف کے ہمراہ پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لیے دعا کی۔

اس موقع پر دو دن پہلے ایک حادثے میں انتقال کر جانے والے یونیورسٹی کے سینئر استاد پروفیسر فرحت بیگ مرزا کے لیے دعائے مغفرت بھی کی گئی۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment