جمعہ, 22 نومبر 2024


سندھ کے5 تعلیمی بورڈزکے لئےتاحال مستقل چیئرمینزنہ مل سکے

کراچی: صوبے سندھ کے5 تعلیمی بورڈزکے لئےتاحال مستقبل وائس چانسلرز تعینات نہ ہوسکے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کے 5 تعلیمی بورڈز بھی گزشتہ کئی ماہ سے تلاش کمیٹی کی جانب سے انتخاب کئے جانے کے باوجود مستقل چیئرمین سے محروم ہیں جن میں سکھر تعلیمی بورڈ،نوابشاہ تعلیمی بورڈ ،سندھ بورڈ آف ٹیکنیکل ایجوکیشن، حیدرآباد تعلیمی بورڈ، اورمیرپور خاص تعلیمی بورڈ شامل ہیں۔

اس طرح سندھ کا اعلیٰ تعلیمی نظام ایڈہاک ازم کی بنیادوں پر چلایا جا رہا ہے

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment