جمعہ, 19 اپریل 2024


جامعہ اردوکےطلباکاہیڈکوارٹرپاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کادورہ

وفاقی اردو یونیورسٹی کراچی کے فیکلٹی اورطلباءنےہیڈکوارٹرپاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کادورہ کیا۔

طلباء کو PMSA کے کردار اور کام کے ساتھ ساتھ مشترکہ تحقیق اور تعاون کے مواقعوں کے بارے میں بتایا گیا۔

PMSA نے حال ہی میں ساحل کے 06 مختلف مقامات سے حیاتیاتی تحقیق کے لیے نمونے جمع کرنے کی سہولت فراہم کی ہے۔
پی ایم ایس اے نوجوان نسل میں میری ٹائم آگاہی کو فروغ دینے کے لیے پرعزم ہے۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment