بدھ, 24 اپریل 2024


کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کےزیراہتمام ینگ انٹرپرینیورزکنونشن کل ہوگی

کراچی: یونیورسٹی بزنس اسکول کے زیر اہتمام ینگ انٹرپرینیور زکنونشن 2022 ء جمعرات03 نومبر2022 ء کو صبح 10:00 بجے کراچی یونیورسٹی بزنس اسکول کی سماعت گاہ میں منعقد ہوگا۔

شیخ الجامعہ پروفیسرڈاکٹر خالد محمودعراقی صدارت کریں گے جبکہ صوبائی وزیر تعلیم سیدسردارعلی شاہ مہمان خصوصی ہوں گے۔

دیگر مقررین میں برگرلیب کے سی ای اوخضر بیگ،ملکہ فوڈز کے سی ای اوفیصل مبین،ڈپٹی جنرل مینجرمارکیٹنگ (لکی ون)،احمد رؤف عیسیٰ سی ای او ٹیلی مارٹ،اسماعیل فوڈانڈسٹریز کے عارف حسین ودیگر شامل ہیں۔

پرنٹ یا ایمیل کریں

Leave a comment